Jumu'ah, 23 Rabi' al-Awwal 1448 AH
Support Al-Falah Welfare

اللہ کی رضا کا مراقبہ

آٹھواں مراقبہ

آٹھواں مراقبہمرکز فیض: سلطان الاذکاراحساس: حدت یا گرمی کا احساس

اللہ کی رضا کا مراقبہ

طریقہ

اس مراقبے کا فیض سلطان الاذکار سے مرتکز کر کے تمام لطائف پر بکھیریں۔

احساس

حدت یا گرمی کا احساس

اثرات

اس مراقبے سے نفس مطمئنہ حاصل ہو جاتا ہے۔ مومن کا ہر عمل اللہ کی رضا سے مزین ہو جاتا ہے۔