Jumu'ah, 23 Rabi' al-Awwal 1448 AH
Support Al-Falah Welfare

اللہ کے عشق کا مراقبہ

ساتواں مراقبہ

ساتواں مراقبہمرکز فیض: سلطان الاذکاراحساس: حدت یا گرمی کا احساس

اللہ کے عشق کا مراقبہ

طریقہ

اس مراقبے کا فیض سلطان الاذکار سے مرتکز کر کے تمام لطائف پر بکھیریں۔ اس مراقبے کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ 20 منٹ رکھیں۔

احساس

حدت یا گرمی کا احساس

اثرات

مقصود حقیقی اللہ تعالی کا عشق ہے۔ اللہ تعالی کا عشق انسان کو دو عالم سے بیگانہ کر دیتا ہے۔