چھٹا مراقبہمرکز فیض: سلطان الاذکاراحساس: ٹھنڈک کا احساس
اس خصوصی محبت کے ایک قطرے کا فیض کا مراقبہ جو اللہ کو انبیا کرام سے ہے
طریقہ
یا اللہ جو خصوصی محبت تجھے اپنے پیغمبروں سے ہے اس کا ایک قطرہ مجھے بھی عطا فرما دے۔ اس فیض کو سلطان الاذکار سے پورے لطائف کی طرف بکھیرنا ہے۔
احساس
ٹھنڈک کا احساس
اثرات
اس فیض کو حاصل کرنے والے کا سینہ اللہ دین کے لیے فراخ کر دے گا۔ اس مراقبے کے کرنے والے کو زبردست جسمانی اور روحانی قوت حاصل ہوتی ہے اور بے خوفی حاصل ہوتی ہے۔