Jumu'ah, 23 Rabi' al-Awwal 1448 AH
Support Al-Falah Welfare

اللہ کی محبت کا مراقبہ

پانچواں مراقبہ

پانچواں مراقبہمرکز فیض: اس مراقبے کا فیض سلطان الاذکار پر تصور کرے۔احساس: حدت یا گرمی کا احساس۔ کچھ ساتھیوں کو مراقبے میں جھٹکے لگتے ہیں یا خوف محسوس ہوتا ہے یا جسم کانپنا شروع ہو جاتا ہے۔

اللہ کی محبت کا مراقبہ

طریقہ

اللہ تعالی کی محبت والا فیض عرش معلی سے حضور اکرم ﷺ کے واسطے سے سلطان الاذکار سے ہو کر تمام لطائف اور جسم کے ذرے ذرے میں پھیل رہا ہے۔

احساس

حدت یا گرمی کا احساس۔ کچھ ساتھیوں کو مراقبے میں جھٹکے لگتے ہیں یا خوف محسوس ہوتا ہے یا جسم کانپنا شروع ہو جاتا ہے۔

اثرات

اللہ تعالی کی محبت کا ذریعہ اللہ تعالی کا ذکر ہے۔ اس مراقبہ سے اللہ کی محبت کا مزہ روح حاصل کرے گی اور روح کی کھوئی ہوئی محبت بحال ہو جائے گی۔