Jumu'ah, 23 Rabi' al-Awwal 1448 AH
Support Al-Falah Welfare

ہر نعمت کے شکرانے کا مراقبہ

دوسرا مراقبہ

دوسرا مراقبہمرکز فیض: لطیفہ قلباحساس: ٹھنڈک

ہر نعمت کے شکرانے کا مراقبہ

طریقہ

اس مراقبے کا تصور بھی پہلے مراقبے کی طرح دل پر کرنا پڑتا ہے کہ فیض روحانی نورانی لہروں کی شکل میں عرش معلی سے حضرت محمدﷺ کے قلب مبارک سے ہوتا ہوا اس کے قلب میں داخل ہو رہا ہے۔

احساس

ٹھنڈک

اثرات

اس مراقبے کے فیض سے دل سے شکرانہ نکلتا ہے اور اللہ تعالی نعمتوں میں اضافہ فرماتا چلا جاتا ہے۔ مسرت و شادمانی کا احساس انسان کی روح پر مسلط ہو کر اسے شکر گزار بندوں میں شامل کر دیتا ہے اور وہ نفس مطمئنہ کی پہلی سیڑھی پر قدم آگے بڑھاتا ہے۔