پہلا سبقمحل: بائیں پستان کے دو انگلی نیچے، تھوڑا سا باہر کی طرف
دل
مشترکہ دعا و نیت
- اللهم صل علی محمد وعلی اٰل محمّد كما صليت علی ابرٰهيم وعلی اٰل ابرٰهيم انك حميد مّجيد، اللهم بارك علی محمد وعلی اٰل محمّد كما باركت علی ابرٰهيم وعلی اٰل ابرٰهيم انك حميد مّجيد
- یا اللہ میں حضورﷺ کی غارِ حراء والی سنت کی نیت کرتا ہوں
- یا اللہ میں اپنے آپ کو تیرے سپرد کرتا ہوں
- یا اللہ حضرت الحاج مولانا شاہ علاؤ الدین صدیقی پہلتی ؒ کو درجات کی بلندی عطا فرما
خاص دعا
یا اللہ! میرے اور ہر ایک کے دِل کو اپنے ذِکر سے جاری فرما
تصور
تصور کرتا ہوں کہ اللہ پاک سے اللہ پاک کی محبت والا فیض حضورﷺ کے واسطے سے میرے اور ہر ایک کے دل پر آ رہا ہے، میرا اور ہر ایک کا دل کر رہا ہے اللہ اللہ اللہ۔